Ultimate magazine theme for WordPress.

وفاقی حکومت نے ملک میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھولنے کا اعلان کردیا

0 223

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی حکومت نے ملک میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی سفارشیں این سی او سی میں لیکر گئے، جہاں ان کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے چاہے تو اپنے اساتذہ اور انتظامیہ کو اسکول میں جانے کی اجازت ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.