Ultimate magazine theme for WordPress.

120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم، کیا 1220 ریفرنسز کے فیصلے آنے میں ایک صدی لگے گی:چیف جسٹس

0 84

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں احتساب کے عمل کو تیز کرنے کیلئے پورے ملک میں مزید 120 احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے وفاقی سیکریٹری قانون کو اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنی ہدایات جاری کردیں گئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے احکامات دیئے ہیں کے 120 نئی عدالتوں میں ججز کو مقرر کیا جائے اور اگر ایک ہفتے کے اندر تعیناتی نہیں ہوئی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے کرپشن کیسز اور ریفرنسز کو تین مہینوں کے اندر نمٹانے کی بھی ہدایات کی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے 1220 ریفرنسز کے فیصلے آنے میں ایک صدی لگ جائے گی۔  

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.