اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) ملک میں کورونا کے باعث بند پڑے اسکولز پہلی سپٹمبر سے کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزیر تعلیم نے شرکت کی، اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پورے ملک میں ایس او پیز کے تحت اسکولز پہلی سپٹمبر سے کھولے جائینگے، اس سلسلے میں تجاویز کو حتمی منظورع کیلئے حکومت کو بیجھی جائے گی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں کچھ مدارس اور یونیورسٹٰیز کو امتحانات لینے کی بھی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
- پی ایس 52 عمرکوٹ کا قلعہ کون فتح کریگا؟، ارباب رحیم اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ جاری