Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی آئی ایم این اے جئہ پرکاش لوہانہ نے مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج ہونے پر پاکستانی پرچم لہرادیا

0 188

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جئہ پرکاش لوہانا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج کرنے کے بعد ملک بھر کی ھندو برادری میں خوشی کا سماں ہے- سماجی ویب سائیٹ پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ اپنے پیغام میں جئہ پرکاش لوہانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین تمام مذاہب کو آزادی سے اپنی اپنی عبادتگاہوں مین عبادت کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔آؤ مل کر قائد اعظم کے پاکستان کو آگے بڑائین اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.