Ultimate magazine theme for WordPress.

ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا

0 185

کراچی (آن لائن نیوز روم) مسلم لیگ نواز منارٹی ونگ سندھ کے صدر اور ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ کراچی سے اسلام آباد روانگی کیلئے جہاز میں سوار ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے کپڑے کے ماسک کے ساتھ پلاسٹ کان بھی کور پہنا ہوا ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر بھی کی ہے۔ کھیل داس کوہستانی کی اس تصویر پر سوشل میڈیا پر زبردست بحث چل رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.