Ultimate magazine theme for WordPress.

کندھ کوٹ میں پانی کی تقسیم پر دو گروپوں میں تصادم، باپ اپنے دو بیٹوں سمیت ہلاک، 4 افراد زخمی

0 68

کندھ کوٹ (آن لائن نیوز روم) کندھ کوٹ میں بھنگوار قبیلے کے دو گروپوں میں تصادم کے باعث باپ اپنے دو بیٹوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ زمین میں پانی کی تقسیم پر شروع ہونے والے تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں نظیر، ان کے دو بیٹے عبدالروؑف اور شبیر احمد بھنگوار جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تصادم کے بعد ایک گروپ اپنے گھر خالی کرکے فرار ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.