Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں سگے باپ نے اپنی 12 سالا بیٹی کو حوس کا نشانہ بنا ڈالا

0 247

کراچی (آن لائن نیوز روم) کراچی میں سگے باپ کی جانب سے 12 سالا بیٹی سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامیہ کالونی میں مقیم ملزم نے اپنی 12 سالا بیٹی سے زیادتی کی، جس کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کے بعد ملزم کہ جڈیشل میجسٹریٹ کی عدالت نے ملزم کو تین کے جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے اور کیس تفتیش عورت افسر کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.