Ultimate magazine theme for WordPress.

جیل انتظامیہ نے شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش انکار کرنے سے انکار کردیا، ٹریول ایجنٹ 2 بھائی بری ہوگئے

0 265

کراچی (آن لائن نیوز روم) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار سے متعلق  کیس کی سماعت ہوئی،  آج بھی شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، ملزم شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے جیل حکام کا انکارکردیا اور موقف اختیار کیا کہ کیس حساس قرار دیکر جیل میں سماعت کی جائے ، کیس میں نامزد دو ٹریول ایجنٹ نے التوا کا شکار ہونے پربریت کی درخواست دائر پر سماعت بھی ہوئی، جس عدالت نے دونوں ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے ٹریول ایجنٹ  ابوبکر اور اسکے  بھائی عمر ڈمکی کو بری کردیا۔ جیل حکام کے مطابق  محکمہ داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی نقل حرکت پر پابند عائد کی ہوئی، شاہ رخ جتوئی کے پروڈیکشن آرڈر جاری آئندہ  سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.