Ultimate magazine theme for WordPress.

وفاقی وزیر مخدوم شاہ محمود قریشی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

0 78

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی وزیر مخدوم شاہ محمود قریشی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیشن کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.