جامشورو (آن لائن نیوز روم) ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وائیس چیئرمین ڈاکٹر سجن ہالیپوٹو، کنسلٹنٹ ایسوسٸیشن سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالحمید رادھن، جنرل سیکریٹری سندھ ڈاکٹر ذوالفقار زنٸور اور ڈراکٹر ایشور کمار پریس ترجمان سندھ نے جاری کردہ پریس بیان میں کہا ہے کہ دوسرے ھیلتھ پروفیشنلس کی طرح یونیورسٹیز اور ھیلتھ کے خودمختار ادارون مین کام کرنے والے کنسلٹنٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹرس اور یونورسٹيز کی کلنکل فیکلٹی بھی کورونا جیسی خطرناک وبا میں اپنی زندگیون کو خطرے میں ڈال کر اپنی خدمتين سرانجام دے رہے ہین اور کہا کہ ھم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر صحت، سيکريٹری صحت، سيکريٹری یونورسٹیز اور اداروں کے سربراہاں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں بلا تفریق ان سب کے لٸے بھی ھیلتھ رسک الائونس جلد سے جلد جاری کیا جاٸے تا کہ ان سب میں پاٸی جانے والی بیچینی کو بھی ختم کیا جا سکے۔۔ ینگ کنسلٹنٹ ایسوسٸیشن کے ذمیداران نے مزید کہا کہ یونورسٹیز کے واٸس چانسلرس؛ میڈیکل کالیجز کے پرنسپالس اور خود مختار ادارون کے سربراہان کو چاھیے کہ وہ اس مسٸلے کو اولین ترجیحات دے کر ان ادارون مین کام کرنے والے فیکلٹی اور کنسلٹنٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹرس کے ھیلتھ رسک الاٸونس کہ مسٸلے کو بلا تفريق حل کراٸین تاکہ وه اپنی اپنی خدمات سرانجام ديتے رہیں اور کنسلٹنٹ اسپیشلسٹس کو کسی ایسے اسٹیپ لینے کی ضرورت پڑے کہ جس سے صحت کی سھولیات متاثر ہوں۔
تازہ ترین
- اب صرف یے الزام لگانا باقی ہے کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا ہے
- امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم
- پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ جامشورو کا 9 فروری پر پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان
- سندھ کے بیروزگاروں کیلئے خوشخبری، سندھ کابینہ کا اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے اہم فیصلہ
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی