Ultimate magazine theme for WordPress.

شگر کے مریضوں کیلئے بری خبر آگئی

0 271

کراچی:انسولین کے بعد سرنج کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تین ماہ میں مختلف کمپنیوں کی انسولین کی قیمتوں میں 300 سے 400 روپے کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔ انسولین لگانے کے لیے استعمال ہونے والی ایک سی سی کی سرنج 17 سے 30 روپے کی ہوگئی۔ قوت خرید نہ ہونے کے باعث اگر مریض انسولین کا استعمال ترک کرتے ہیں تو یہ ان کی صحت کے کیے تباہ کن ہوسکتا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی طرح دوائیوں کی قیمتیں بھی بڑھا کر مریضوں کو علاج سے بھی دور کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.