Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوں عمر شر گینگ کے خلاف آپریشن، پولیس کا ایک جوان شہید، 2 ایس ایچ اوز سمیت 7 اہلکار زخمی

0 160

گھوٹکی(رپورٹ:مقبول بوزدار) اوُباڑو کے کچے علائقے میں پولیس کا عمر شر گینگ کے خلاف آپریشن تیز ہوگیا ہے، آپریشن کے دؤران   پولیس اور ڈاکؤں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس ایلکار شہید ہو گیا ہے، جبکہ دو ایس ایچ اوز  سمیت سات پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق زخمیوں میں خانپور مہر اور جروار تھانوں کے ایس ایچ اوز شامل ہیں، زخمیوں اہلکاروں کو میرپورماتھیلو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، آپریشن کے کیئے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.