Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی

0 110

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی ہے،15 جولائی تک صوبے میں لاک ڈاؤن رہے گا۔ شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہی گے، محکمہ داخلہ سندھ نے توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا۔، ہوم ڈیلیوری رات11بجے تک کی جاسکے گی، شام سات بجے تمام دکانیں بند ہو جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.