Ultimate magazine theme for WordPress.

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کی جانب سے عجیب خواہش کا اظہار

0 323

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں لڑکیوں کی خواہش گورا ہونے کی ہے لیکن میری بچپن سے سانولے رنگ کی خواہش رہی ہے۔ شنیرا نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ انھوں نے سانولے رنگ کے لئے بہت جتن کئے، ان کا یہ ماننا ہے ہے کہ سانولے رنگ سے انسان صحت مند، خوبصورت اور لڑکوں سے زیادہ پرکشش نظر آتا ہے۔ شنیرا اکرم نے مزید کہا ہے کہ سانولی رنگت کے لیئے انہوں نے کئی کئی دن مصنوعی سورج کی روشنی لی اور بہت سے جتن کیے، لیکن کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔ شنیرا اکرم نے کہا کہ سانولا رنگ خوبصورتی کی علامت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.