Ultimate magazine theme for WordPress.

ام رباب کے رشتہ داروں کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی عدالت میں منتقل کرنے والا فیصلہ کالعدم قرار

0 257

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سپریم کورٹ نے تہرے قتل میں محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، سپریم کورٹ نے تہرے قتل کا مقدمہ دھشتگردی عدالت میں منتقل کرنے کا ھائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سندھ ھائی کورٹ نے تہرے قتل کا مقدمہ ارڈنری کورٹ سے دھشتگردی عدالت منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، تین رکنی بنچ نے 29 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسٹس مشیر عالم نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.