Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی پہنچ گیا، ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن کا کارنامہ

0 623

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی پہنچ گیا، پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی دعا بھٹو کی بہن نے اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.