Ultimate magazine theme for WordPress.

آغا سراج درانی، شرجیل میمن، ملک اسد، ضیا عباس شاہ، گیانچند ایسرانی، جئہ پرکاش اور کھیل داس کی مذمت

0 245

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی، سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے شرجیل انعام میمن، پی پی ایم پی اے ملک اسد سکندر، پی پی ایم پی اے سید ضیا عباس شاہ رضوی، سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے گیانچند ایسرانی، پی پی منارٹی ونگ کے صدر ایم پی اے لالچند اکرانی، پی ٹی آئی ایم این اے جئہ پرکاش لوہانہ، نواز لیگ ایم این اے کھیل داس کوہستانی، پی پی رہنما رئیس امان اللہ شاہانی و دیگر نے پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر دہشتگرد حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیاں قوم کے حوصلے کمزور نہیں کر سکتی۔ سیاسی رہنماوؑں کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کے دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا، جس پر ہم سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.