کراچی (پورٹ:سید موسیٰ رضا) اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہونا شروع ہوگئی ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کا پتا لگا لیا، تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ گاڑی پر لگی نمبر پلیٹBAP-629 جعلی ہے، نمبر پلیٹ اور انجن نمبر الگ الگ ہیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کے انجن نمبر سے گاڑی ٹریس کرنے کی کوشیش کی جارہی ہے، گاڑی نجی بینک کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
تازہ ترین
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
- پی ایس 52 عمرکوٹ کا قلعہ کون فتح کریگا؟، ارباب رحیم اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ جاری