Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹنڈوالہ یار: وجنتی کی خودکشی نے نیا موڑ اختیار کرلیا، شوہر، دیور، سسر اور ساس پر قتل کا مقدمہ درج، 2 افراد گرفتار

0 211

ٹنڈوالہ یار (آن لائن نیوز روم) ٹنڈو الہ یار میں مبینہ خودکشی کرنے والی عورت وجنتی کے ورثاؑ کی جانب سے قتل کے الزامات کے بعد ایس ایس پی ٹنڈو الہ یار نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، ایس ایس پی کے نوٹس لینے پر مقتولہ وجنتی کے شوہر، دیور، سسر اور ساس پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بی سیکشن تھانے پر داخل کیے گئے مقدمے میں چار افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے ، جبکہ پولیس نے مقدمے میں نامزد چار افراد میں سے دو لوگ وجنتی کے شوہر پون اور دیوار دانیال کی گرفتاری ظاہر کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.