Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

0 99

کراچی (آن لائن نیوز روم) ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، کراچی کے علاقے کورنگی میں گاڑی کی درخت سے ٹکر تین نوجون شدید زخمی ہوگئے، زخمیو کی شناخت احسن، ایاز اور فراز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق زخمی فراز دوران اعلاج دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان گاڑی چلانے کے دوران ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہے تھے، حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.