Ultimate magazine theme for WordPress.

مٹھی میں احساس کفالت سینٹر کا قابل تحسین کارنامہ

0 103

میرپورخاص (رپورٹ:شاھد میمن) میرپورخاص ڈویزن کے تھرپارکر ضلعے مٹھی میں احساس کفالت سینٹر پر تعریف قابل کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ پیسے لینے کے لیئے آنے والے دونو ھاتھوں سے محروم بزرگ کے پاوءں کے انگوٹھے میچ کرکے پیسے نکال کر دیئے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.