Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں مسنگ پرسن کے ورثاء کے مظاہرے پر پولیس نے دھاواں بول دیا، 8 سے زائد افراد گرفتار

0 123

کراچی (آن لائن نیوز روم) مسنگ پرسن کے ورثاء اور قومپرست جماعتوں کے جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پولیس نے8 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا اور احتجاج کرنے والوں کو منتشر کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.