Ultimate magazine theme for WordPress.

حکومت سے پہلی تاریخ کا بھی انتظار نہیں ہوا، تیل کی قمتیں بڑھا دی گئی

0 331

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی حکومت نے پہلی تاریخ کا انتظار کئے بغیر اوگرا کی سفارش پر تیل کی قمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمیت ایک سو روپے 10 پیسے فی لیٹر کردی گئے ہے، پیٹرول کی نئی قیمت میں 25 روپے 58 پیسوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کا تیل بھی 23 روپے 50 پیسے مھانگا کردیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.