Ultimate magazine theme for WordPress.

وفاق نے سکول کھولنے کے لیے صوبوں سے 23جون تک تجاویز طلب کر لیں

0 201

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) وفاقی وزارت تعلیم نے ٹرائل بنیادوں پر سکول کھولنے کے لیے صوبوں سے 23جون تک تجاویز طلب کر لیں۔ اس سلسلے میں تمام وزرا تعلیم کا 2 جولائی کو اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.