Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

0 157

کراچی (آن لائن نیوز روم) بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا ہوں، دوستوں اور احباب سے دعائوں کی درخواست ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.