Ultimate magazine theme for WordPress.

محکمہ صحت سندھ نے 524 میل ڈاکٹرز ایم اوز کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں پروموٹ کردیا

0 181

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) محکمہ صحت سندھ نے میل ڈاکٹرز میڈیکل آفیسر گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں 524 ڈاکٹرز کو پروموٹ کردیا ہے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.