Ultimate magazine theme for WordPress.

رینجزر پر دہشتگرد حملوں کے خلاف میرپورماتھیلو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

0 48

گھوٹکی (آن لائن نیوز روم) رینجزر پر دپشتگرد حملوں کے خلاف میرپورماتھیلو میں سول سوسائٹی کا احتجاج ریلی نکال کر،  رینجرز کے حق میں نعرے بازی کی،گذشتہ روز گھوٹکی میں رینجرز پر ہونے والے بم حملے کے خلاف  سول سوسائٹی نے میرپور ماتھیلو میں  پریس کلب سے بھٹائی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر  پاک فوج اور رینجرز کے حق میں نعرے درج تھے،  ریلی میں شریک شہری دہشتگردوں کے خلاف نعرےبازی کرتے رہے اور دہشتگردوں کی  گرفتاری کا مطالبہ بہی کرتے رہے،ریلی میں شرکاء کہنا تھا کہ رینجرز ہماری تحفظ کے لیئے ہے اور ان پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے،  جس کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں اور سندہ کے لوگ ایسی دہشتگردی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.