Ultimate magazine theme for WordPress.

پوری قوم پاک فوج اور رینجرز کے ساتھ ہے، مل کر امن کے دشمنوں کو ناکام بنائیں گے:گیانچند ایسرانی

0 173

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سندھ گیان چند ایسرانی کی گھوٹکی لاڑکانہ اور کراچی میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے  اہلکاروں اور راہگیروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں گیانچند ایسرانی نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج اور رینجرز کے ساتھ ہے ھم سب مل کر امن خراب کرنے والوں کی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے لیئے پاک فوج اور رینجرز کی لازوال قربانیاں ہیں۔ انہوں نے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کرتے ہوئے زخمی رینجرز اہلکار اور شہری کی جلد صحت یابی کی دعا  کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.