Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جئہ پرکاش لوہانا کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے

0 91

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جئہ پرکاش لوہانا کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔ سماجی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں جئہ پرکاش لوہانہ نے کہا ہے آج ان کا کورونا ٹیسٹ نگیٹو آگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 14 دن آئسولیشن میں رہنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کرایا تو اس کی رزلٹ منفی آئی۔ انہوں نے اپنے کارکنان اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگوں کی دعائوں سے میں نے اس وبا کو شکست دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.