Ultimate magazine theme for WordPress.

مسلم لیگ نواز نے وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے اسعیفیٰ کا مطالبہ کردیا

0 133

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) مسلم لیگ نواز نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسعیفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ نواز لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے سماجی ویب سائیٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد صدر اور وزیراعظم کو اس غیر آئینی اقدارم کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فورا مستعفی ہوجانا چاہیے، کیوںکہ مغربی جمہوریت تو یہی کہتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.