Ultimate magazine theme for WordPress.

ملک میں سرکاری و نجی اسکولز اور کالیجز کب کھلینگے، فیصلہ ہوگیا

0 643

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان میں تمام  سرکاری و نجی سکولز  اور کالجز کو اگست کے درمیان یا آخر تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعیلم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ  بین ال اقوامی ایس او پی بنا رہے ہیں جولائی کے آخر تکے ایس او پی جاری کردیں گے، مکمل ایس او پیز کے بعد تمام سرکاری سکول کھول دیں گے، تمام چھٹیاں جو گزر رہی ہیں انکو سمر وکیشن کاؤنٹ کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.