Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی میں دہماکہ، رینجرز اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

0 175

گھوٹکی (رپورٹ:مقبول بوزدار) گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی میں دہماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں  رینجرز اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رینجرز کی گاڑی گھوٹا مارکیٹ کے علاقے میں کھڑی تھی، گاڑی میں اچانک دہماکہ ہونے سے ایک راہگیر اور رینجرز اہلکار موقعے پر دم توڑ گئے، واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے کو سیل کردی، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.