Ultimate magazine theme for WordPress.

ڈی پی سی کی تاریخ کا اعلان کرکے بے چینی دور کی جائی: ڈائریکٹرس فزیکل ایجوکیشن ایسوسئیشن سندھ

0 240

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ کےکالجز کے ڈی پیز کی نمائندہ تنظیم ڈائریکٹرس فزیکل ایجوکیشن ایسوسئیشن سندھ نے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن کے آفر لیٹر جارے کرنے پر صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی اور سیکریٹری کالجز سندھ باقر عباس نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئی تمام ڈی پیز کو مبارکباد دی۔  ایسوسئیشن کی جانب سے جارے کردہ ایک بیان میں سیکریٹری کالجز سے مطالبہ کیا گیا کہ ڈی پیز کے پروموشنز کے سارے معاملات مکمل ہیں اس لئے ڈی پی سی کی تاریخ کا اعلان کرکے ڈی پیز کی بے چینی دور کی جائی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.