Ultimate magazine theme for WordPress.

ایک اور رکن سندھ اسمبلی کرونا میں مبتلا ہوگیا

0 132

کراچی (آن لائں نیوز روم) ایک اور رکن سندھ اسمبلی کرونا میں مبتلا  ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، رکن سندھ اسمبلی نے خود کو اپنے گھر میں سیلف آئسولیٹ کرلیا ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.