Ultimate magazine theme for WordPress.

ہسپتالوں میں نرسنگ اسٹاف کی کمی، محکمہ صحت سندھ نے بھرتیوں کیلئے لیٹر لکھ دیا

0 247

کراچی (آن لائن نیوز روم) کورونا وائرس ایمرجنسی / اسپتالوں میں نرسنگ اسٹاف کی کمی شدکت اختیار کر گئی ہے، جس کے سندھ کے محکمہ صحت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو نرسنگ اسٹاف کی بھرتی کا عمل تیز کرنے کی درخواست کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.