Ultimate magazine theme for WordPress.

تھرپارکر میں بیواہ نے کونئے میں چھلانگ لکاکر خودکشی کرلی

0 118

مٹھی (آن لائن نیوز روم) تحصیل چھاچھرو کے گاوں ھیرار چانڈیہ میں 65 سالہ بیواہ عورت مسمات متی زوجہ عارب خاصخیلی کونئے میں چھلانگ مارکر خودکشی کر لی۔ لاش کو تحصیل ھسپتال چھاچھرو سے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.