Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سندھ سے صوبائی حکومت سرکاری سطح پر بے خبر، وزیراعلیٰ کو میڈیا سے علم ہوا

0 252

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) وزیراعظم عمران خان کا دو روزہ دورہ سندھ سے سندھ حکومت سرکاری سطح پر بےخبر ہیں۔ زرائع وزیراعلی ہاوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کےدورے سےمتعلق آگاہی نہیں دی گئی۔، وزیراعظم کی کراچی میں مصروفیات اور اجلاس سےمتعلق آگاہ نہیں کیاگیا، وزیراعلی مرادعلی شاہ کو ملاقات یا اجلاس کےلیےبھی مدعو نہیں کیاگیا، وزیراعلی مرادعلی شاہ کو باضابطہ وزیراعظم کےدورہ کراچی سےمتعلق آگاہی نہیں، وزیراعظم کے دورہ سندھ سے متعلق وزیراعلی کو میڈیا کے زریعے معلوم ہوا۔ وزیراعظم کے دورے کی وجہ سے وزیراعلی سندھ نے آج کابینہ کا اجلاس رکھا اور نہ ہی سندھ اسمبلی اجلاس بلایا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.