Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ یونیورسٹی میں بھی کورونا پہنچ گیا، رجسٹرار کی رزلٹ پازیٹو آگئی

0 176

جامشورو (آن لائن نیوز روم) سندھ یونیورسٹی جامشورو میں بھی کورونا پہنچ گیا ہے، جامعہ کے رجسٹرار ڈاکٹر امیر علی ابڑو کی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئی ہے، جس کے بعد وہ گھر میں آئسولیشن ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.