Ultimate magazine theme for WordPress.

العصر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین امان اللہ میمن کی والدہ کا انتقال ہوگیا

0 115

کراچی (آن لائن نیوز روم) العصر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین امان اللہ میمن کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ نمازے جنازہ ادا کرنے کے بعد مرحومہ کو سپردخاک کردیا گیا، جنازے نماز میں آباد کے چیئرمین محسن شیخانی، میر عامر مغیری، اسداللہ خان، محمد سہیل خان، محمد شکیل خان، شکیل صدیقی، ناصر حسین، نواب بلوچ و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دوسری جانب العصر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین امان اللہ میمن کے ساتھ مختلف شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.