Ultimate magazine theme for WordPress.

سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

0 110

کراچی (آن لائن نیوز روم) سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا  ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ  جمعرات سے طبیعت خراب تھی،  ٹیسٹ کرایا تو کورونا کی تصدیق ہوگئی، شاہد آفریدی نے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.