Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں آن لائن کلاسز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کیلئے اسیمبلی میں نوٹیس جمع کروادیا گیا

0 404

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے سندھ اسیمبلی میں توجہ طلب نوٹیس جمع کروادیا گیا ہے۔ جی ڈی اے کے ایم پی اے نند کمار گوکلانی نے توجہ طلب نوٹیس جمع کرایا، توجہ طلب نوٹیس اسیمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا دیا ،نند کمار گوکلانی نے جمع کروائے گئے نوٹیس میں کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کے لیے طلباء کو مطلوبہ سہولیات فراھم کی جائے، کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ کی سہولیات ہر طلباء کو میسر نہیں ،سندھ کے دیہاتوں اور شھروں میں طلبہ کے ساتھ مسائل درپیش ہیں،نوٹیس میں کہا گیا ہے کے اسکول اور کالیجز میں طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلا کیا گیا ہے یونیورسٹیوں کے طلبہ کو بھی اگلے کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے،اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کے سیمسٹر کی فیس معاف کی جائے یا رعایت دی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.