Ultimate magazine theme for WordPress.

جی ڈی اے ایم پی اے نسیم راجپر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

0 378

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ اسیمبلی کی ارکان میں کورونا وائرس تیزی سے پھلینے لگا ہے، آج پھر ایک ایم پی اے وائرس میں مبتلا ہوگئیں ہے، جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والی ایم پی اے نسیم راجپر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے، جس کے بعد ان کو گھر میں آئسولیشن کردیا گیا ہے۔ نسیم راجپر کے کورونا وائرس میں مبتلا اسیمبلی کی تعداد ۲۳ ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.