Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش وانکوانی کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا

0 132

کراچی (آن لائن نیوز روم)  پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش وانکوانی کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ میں نے تین ماہ بہت احتیاط کی لیکن پرسوں ایک کورونا پازیٹو دوست سے ملاقات کی وجہ سے میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.