Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی میں ہندو محلے کا رہاشی شخص کرونا کے باعث انتقال کرگیا، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

0 156

گھوٹکی (رپورٹ:مقبول بوزدار) گھوٹکی میں ہندو محلے کا رہاشی شخص کرونا کے باعث انتقال کرگیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابقگھوٹکی میں انتقال کرنے والے کرونا متاثرین کی تعداد تین ہوگئی، انتقال کرنے والے شخص کی عمر 62 برس تھی، 29 مئی کو کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سکھر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، انتقال کرنے والے شخص کی آخری رسومات ایس او پیز کے تحت ادا کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.