Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ حکومت نے یکم جون سے اسکول نا کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

0 47

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے یکم جون سے اسکول نا کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون سے سرکاری اور نجی اسکولز نہیں کھلینگے، جب تک حتمی فیصلہ ہوجائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.