Ultimate magazine theme for WordPress.

جامعہ مہران یونیورسٹی خیرپور کئمپس کے پرو وی سی پروفیسر معضم بلوچ رٹائرڈ، ڈاکٹر طحہ حسین کو اضافی چارج مل گیا

0 119

جامشورو( آن لائن نیوز روم) جامعہ مہران یونیورسٹی خیرپور کئمپس کے  پرووائیس چانسیلر پروفیسر معضم بلوچ  24 مئی 2020 کو رٹائر ہوگئے شیخ الجامہ جامعہ مہراں کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسلم عقیلی کے احکامات پر مین کئمپس کے پرووائیس چانسیلر ڈاکٹر طحہ حسین کو ایڈیشنل جامعہ مہران خیرپور کئمپس دی گئی ہے اس سلسلے میں جامعہ مہران کے رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی نے نوٹیفکیشن جاری کردیہ ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.