Ultimate magazine theme for WordPress.

ادکار یاسر نواز، ان کی بیوی ندا یاسر اور بیٹی کو کورونا ہوگیا

0 218

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) ملک کے نامور ادکار یاسر نواز، ان کی بیوی اور مشہور اداکارہ ندا یاسر اور ان کی بیٹی کو کرونا ہوگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ میں تینوں افراد کی رزلٹ پازیٹو آئی ہے، جس کے بعد ان کو گھرمیں ہی آئسولیشن کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.