Ultimate magazine theme for WordPress.

ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی فارغ، عثمان غنی نے چارج سنبھال لیا

0 212

کراچی (آن لائن نیوز روم) آئی جی سندھ پولیس مشتاق احمد مہر نے عثمان غنی صدیقی کو ایس ایس پی سانگڑ تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ذیشان شفیق صدیقی کو سینٹرل پولیس آفیس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.