Ultimate magazine theme for WordPress.

کالیج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ سندھ نے 20 فی میل پروفیسرز کو 20 گریڈ میں ترقی دیدی

0 219

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت کے کالیج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ نے 20 فی میل پروفیسرز کو 20 گریڈ میں ترقی دیکر مختلف جگہوں پر تعینات کردیا ہے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.