Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں کورونا جیلوں کے اندر بھی پہنچ گیا، 40 قیدیوں اور 3 اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق

0 212

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ میں کورونا وائرس جیلوں کے اندر بھی پہنچ گیا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل کے چالیس قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے، جب کہ تین اہلکاروں ی رزلٹ پازیٹو آگیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق چار سو مزید ٹیسٹ آج کئے جائینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.